
اطلاعِ عام (پبلک نوٹس)
چترال ایکسپریس۔۔۔۔۔
اطلاعِ عام (پبلک نوٹس)
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میں محمد شہاب الدین ولد محمد عراب الدین، ساکنہ تورکہو مڑپ (شناختی کارڈ نمبر: 5-152020727057)، مقام فیض آباد، لوئر چترال میں ایک عدد تیار گھر (رقبہ 3 مرلہ) مسمی مراد شاہ ولد گلاب شاہ (شناختی کارڈ نمبر: -152028313003.3) سے مبلغ 3,000,000 (تیس لاکھ روپے) کے عوض خرید رہا ہوں۔
اگر کسی بھی فرد، ادارے یا وارثان کو اس جائیداد کی خرید و فروخت پر کسی قسم کا کوئی اعتراض یا دعویٰ ہو، تو وہ اس اشتہار کی اشاعت کے دو (2) دن کے اندر اندر متعلقہ رجسٹرار آفس یا نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔
وقت مقررہ گزرنے کے بعد کسی بھی قسم کا اعتراض یا عذر قابلِ قبول نہیں ہوگا اور تمام قانونی کارروائی مکمل کر لی جائے گی۔
المشتہرین:
1. محمد شہاب الدین (خرید کنندہ) ولد محمد عراب الدین
رابطہ: -03458989983
2. مراد شاہ (فروخت کنندہ) ولد گلاب شاہ
رابطہ: -03489216001