
پرانے اشتہارات
کوٹیشن کی درخواست ایچ ڈی پی ای پائپ اور آبپاشی کے لوازمات کی فراہمی اور ٹرانسپورٹیشن
REQUEST FOR QUOTATION (RFQ) SUPPLY & TRANSPORTATION OF HDPE PIPE AND IRRIGATION ACCESSORIES
چترال ایکسپریس )۔۔۔۔۔۔
آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کو اسکرموڈ ایریگیشن چینل، یارکھوتال کے لیے ایچ ڈی ای پی پائپوں اور آبپاشی کے لوازمات کی فراہمی، نقل و حمل، لوڈنگ، ان لوڈنگ اور ڈیلیوری کے لیے اہل، تجربہ کار، تکنیکی طور پر قابل، اور معروف سپلائرز سے مہر بند کوٹیشنز درکار ہیں۔

RFQ – Skirmood Irrigation Scheme Detailed RFQ Document from AKRSP Website
