تازہ ترین

معروف عالم دین قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے ریشن کے سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم،متاثرہ مسجد کے لئے نقد پچاس ہزار روپے کا خصوصی تعاون

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)معروف عالم دین قاری فیض اللہ چترالی نے ریشن کے سیلاب زدہ گان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے بیس متاثرہ خاندانوں کیلئے ایک ماہ کی راشن تقسیم فراہم کی ہے۔اُنہوں نے ریشن کے متاثرہ جامع مسجد کیلئے نقد پچاس ہزار روپے کا خصوصی تعاون بھی کیا ہے۔قاری فیض اللہ چترالی کے نمائندوں کی طرف سے جمعرات کے روز ریشن میں سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کی گئی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock