تازہ ترین

چترال کے مقامی صحافی کے سٹور سے چوری شدہ اشیاء چترال تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر سلطان بیگ نے ان کے حوالے کردیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے مقامی صحافی بشیر حسین آزاد کے شاہی بازار میں واقع دکان کے سٹور سے چوری شدہ اشیاء کو منگل کے روز چترال تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر سلطان بیگ نے ان کے حوالے کردیا جوکہ گزشتہ ہفتے ملزم عبدالقادر ساکن ریحانکوٹ کی نشاندہی پر گزشتہ ہفتے چترال بازار میں چار مختلف دکانداروں سے مسروقہ اشیاء بشمول کمبل،دری اور چٹائی برامد کرلئے گئے تھے اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے لئے چترال تھانے کے مال خانے میں رکھے گئے تھے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock