تازہ ترین

چترال کی ایک اور بیٹی بشری فیضی نے اکنامکس میں ایم فل کی ڈگری لیکر چترال کا نام روشن کیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )چترال کی ایک اور بیٹی بشری فیضی نے اکنامکس میں ایم فل کی ڈگری لیکر چترال کا نام روشن کیا۔ بشریٰ فیضی نے پاکستان انسٹیٹوٹ آف ڈیویلپمنٹ النامکس (PIDE) اسلام آباد سے پیور اکنامکس میں ایم فل کیا ۔ ان کے تھیسیس کا عنوان ہے ’’ ؔ توانائی کے بحران اور گردشی قرضوں پر قابو پانے میں نمایاں معاشی اشاریوں کا کردار : پاکستان کے حوالے سے ایک مطالعہ‘‘۔
سکول آف اکنامکس قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکڑ وسیم شاھد ملک ان کے سپروائزر تھے۔ بشریٰ فیضی پیور اکنامکس میں پی۔ایچ۔ڈی کرینگی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO