چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) افیسرز کالونی دنین میں بنگلے سے ڈاکٹروں کی بے دخلی اور ایک ڈینٹل ڈاکٹر محمد قاسم اور ان کی اہلیہ کے خلاف ایف آئی آر کی اندراج پر ضلعی انتظامیہ اور ڈاکٹرز کمیونٹی کے درمیان جاری چپقلش اختتام کو پہنچی جس میں ضلعے کی سیاسی قیادت نے کردار ادا کیا۔ ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ کے ساتھ نشست کے بعد ڈاکٹرز کمیونٹی کے ترجمان
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں