چترال (نمائندہ چترال یکسپریس) ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کی نفاذ کے خلاف جماعت اسلامی کے کال پر احتجاجی ریلی نکالی گئی جوکہ چیو بازار سے شروع ہوکرمختلف بازاروں سے گزر کر پی آئی اے چوک میں جلسہ عام میں بدل گئی جس سے ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ اور جماعت اسلامی
ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کو روکنے کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔جماعت اسلامی چترال
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں