چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی ضلع چترال کے امیر مولانا جمشید احمد نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے پرزورمطالبہ کیا ہے کہ ارسون میں گزشتہ رات موسلا دھار بارش اور سیلاب کے نتیجے میں تباہی سے دوچار علاقے اور عوام کو ہنگامی بنیادوں پر امدادی اشیاء پہنچائی جائیں اور علاقے میں پینے کے صاف پانی سمیت اشیائے خوردونوش اور ادویات مہیاکئے جائیں اور گزشتہ سال کی طرح حکومت کی طرف سے محض زبانی وعدوں پر نہ ٹرخائے جائیں۔ اتوار کے روز جماعت کے دیگر
ارسون کے سیلاب زدہ گان تک ہنگامی بنیادوں پر امدادی اشیاء پہنچائی جائیں۔امیر جماعت اسلامی مولانا جمشید احمد کا پریس کانفرنس
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں