تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل آصف سوکھیرا نے چترال سکاؤٹس ہسپتال کا دورہ کیا،ہسپتال میں داخل مریضوں سے خیریت دریافت کی

چترال(نذیرحسین شاہ نذیر)لیفٹیننٹ جنرل آصف سوکھیرا ڈی جی ایم ایس (آئی ایس) سرجن ڈائریکٹر جنرل میڈیکل سروس (انٹر سروس) اور میجر جنرل سہیل حفیظ (ڈی جی) ڈائریکٹر جنرل سرجری پاکستان آرمی نے چترال سکاؤٹس ہسپتال کا دورہ کیا۔چترال سکاؤٹس ہسپتال میں سارے ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی معائنہ کیا۔اور ہسپتال میں موجود تمام سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔انہوں نے ہسپتال میں داخل مریضوں سے خیریت دریافت کی اورعلاج کی سہولیات سے حوالے سے بھی دریافت کیا۔لیفٹیننٹ جنرل آصف سکھیرا کو چترال سکاؤٹس ہسپتال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔