پرانے اشتہارات

تجربہ کار باورچی کی ضرورت ہے

ریور بریز ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ سید آباد چترال ایک پرفضا اور خوبصورت مقام میں بنا اعلی ترین ہوٹل ہے۔ ہوٹل کو
تجربہ کار باورچی (cook)
ضرورت ہے۔

وہ خواہشمند حضرات جن کی کم از کم تعلیمی قابلیت مڈل پاس اور عمر اٹھارہ سال سے اوپر ہو مورخہ 25 اپریل 2017 تک اپنی درخواستیں مندرجہ ذیل ایڈرس پر ارسال کرسکتے ہیں
ریور بریز ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ سید آباد چترال
رابطہ نمبر:
0345-5551852

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO