جغور میں تالاب میں گر کر نوجوان جاں بحق 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وادی تورکہو کی معروف شخصیت کونسلر یو سی واشچ اقبال مراد کا جوان سال بیٹا اسامہ اقبال اج جغور چترال اچانک تالاب میں گر کر جان بحق ہوگئے اسامہ اقبال کے چچا حافظ شمس الدین کے مطابق اسامہ اقبال کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ صبح 10 بجے شوت جغور میں ادا کیا جائے گا
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔