تازہ ترین

چترال،گاوں پرسن کے مقام پرشادی شدہ نوجوان کاخودپرفائرکرکےخودکشی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سے 65کلومیٹر دور واقع گاوں پرسن کے مقام پرایک شادی شدہ نوجوان جاویدولدزیربلی نےبندوق سے خودپرفائرکرکے خودکشی کرلی۔خودکشی کی اصل وجہ معلوم کرنے لئے مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق متوفی نے اپنے کمرے کادروازہ اندرسے بندکرکے خودپرگولی چلائی تھی ۔بعدازں مقامی پولیس نے نعش کی پوسٹ مارٹم کے بعدورثاکے حوالے کردی ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔