تازہ ترین

چترال ٹاسک فورس کی طرف سے عشریت میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جعمرات 20دسمبر کو چترال ٹاسک فورس کی طرف سے عشریت میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا.فری میڈیکل کیمپ میں چترال سکاؤٹس کے ڈاکٹرزاور سول ڈاکٹرز نے 461 مریضوں کا معائینہ کیا جس میں مرد,خواتین اور بچے شامل تھے اور مریضوں کو چترال ٹاسک فورس کی طرف سے فری دوائیاں بھی دیئے گئے. کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے عشریت میں فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا اور علاقے کے عمائدین سے بھی ملاقات کی عمائدین نے علاقے کو درپیش مسائل سے اْن کوآگاہ کیا انہوں نے علاقے کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کی عشریت کے عوام کے ساتھ اس ہمدردانہ اقدام پرعشریت کےعوام نے کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کا شکریہ ادا کیا.

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔