انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال،حاجی فرمان دوست انتقال کرگئے،نماز جنازہ منگل15جنوری کو دو بجے اوچشٹ میں ادا کی جائیگی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی چترال کے بزرگ رہنما حاجی فرمان دوست مختصر علالت کے بعد پیر کے روز انتقال کرگئے ۔ انہیں منگل کے روز دوپہر 2بجے اوچشٹ چترال ٹاؤن میں سپر د خاک کیا جائے گا۔ مرحوم پروفیسر محمددوست، عبداللہ اور سبحان الدین کے والد تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔