وی سی ناظم شیر محمد کی کوششوں سے ارکاری روڈ کو آمدورفت کے کھول دیا گیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں گذشتہ کئی مہینوں سے جاری شدید بارشوں اور برفباری کے وجہ سے مختلف علاقوں کے روڈ برفانی تودے گرنے کے وجہ سے بند ہوگئے تھے جس میں ارکاری روڈ بھی شامل تھی جوکہ گذشتہ مہینوں سے شدید برفباری کے وجہ سے تودہ گرنے کے وجہ سے بند ہوگیا تھا جسے ہفتے کے روز کھول دیا گیا۔روڈ کا ادھا حصہ اس پہلے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کھول دیا تھا جبکہ باقی ماندہ حصہ ارکاری کے وی سی ناظم شیر محمد کی کوششوں کی وجہ سے آج آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا جس پر علاقے کے عوام نے وی سی ناظم شیر محمد کا شکریہ ادا کیا ہے
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔