چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس چترال میں ڈسٹرکٹ اکاونٹس افیسرسردارمحمد سلیم کے زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق ڈسٹرکٹ اکاونٹس افیسرایبٹ آبادآفیسرخان کے ناگہانی وفات پران کے پسماندگا ن کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پرمرحوم کے روح کی ایصال ثواب اوران کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔اجلاس میں اڈیٹررایسوسی ایشن کےچیئرمین عبدالقادراورتمام اسٹاف موجودتھےکی گئی۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں