تازہ ترین

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا

(کراچی(چترال ایکسپریس

Advertisements

رمضان المبارک 1441 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا۔

کراچی میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن کی سربراہی میں چاند کی رویت کے لیے اجلاس ہوا۔

واضح رہے کہ پہلی مرتبہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے کو بھی رویت ہلال کمیٹی کا اس کا حصہ بنایا گیا ہے۔

دوسری جانب سعودی عرب سمیت کئی اسلامی ممالک میں بھی رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے بھی آج اجلاس ہوں گے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى