تازہ ترین

اچھی خبر، رمضان کے پہلے روزچترال کے دونوں اضلاع میں کوئی کرونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال لوئر اور اپر میں رمضان المبارک کے پہلے روزہ،کرونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ڈی سی آفس چترال سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ٹوٹل مشتبہ کیسز کی تعداد153تھی جسمیں لوئر چترال کے سات مریضوں میں کرونا وائرس پازیٹیو آیا ہوا ہے جبکہ101کیسز کے نتائج نگیٹؤ اور 45کیسز کی نتائج اب آنا باقی ہے۔اور سب سے اچھی خبر یہ کہ کارونا وائرس کے وجہ سے چترال میں فوتگی کی کوئی اطلاع نہیں۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس مبارک مہینے کے خاطر چترال سمیت پورے دنیا سے کارونا وائرس کا جلد خاتمہ ہوجائے۔چترال لوئر اور اپر ٹوٹل کرونا مریضوں کی تعداد دس ہے

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock