اظہار تشکر۔۔۔۔۔۔۔ پسماندگان آصف جاہ ایون چترال

چترال (چترال ایکسپریس) ہم پسماندگان آصف جاہ مرحوم بذریعہ سوشل میڈیا ان تمام حضرات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے قبلہ گاہ کے انتقال پر ہمارے غریب خانے تشریف لائے یا بذریعہ ٹیلیفون سوشل میڈیا تعزیت کی۔ ہم ان تمام دوست ،احباب،عزیز و اقارب کے بہت مشکور و ممنون ہیں۔ اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔۔۔آمین
منجانب: پسماندگان آصف جاہ مرحوم ایون چترال
وجیہ الدین
ذیشان آصف
شعبان آصف
آصف رضاء
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔