
تازہ ترین
یونیورسٹی آف چترال ، ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس میں بی ایس سیشن 2020-2024 کے داخلے کی آخری تاریخ میں 12 اکتوبر تک توسیع
چترال(چترال ایکسپریس)تمام خواہشمند طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یونیورسٹی آف چترال ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس نے بی ایس شیشن2020-2024 کے داخلے کی آخری تاریخ میں 12 اکتوبر 2020 تک توسیع کی ہے
خواہشمند طلبہ ،طالبات داخلہ لنک apply.uoch.edu.pk میں جا کے اپنا آن لائن فارم جمع کر سکتے ہیں ۔
مذید رہنمائی کے لئے اس نمبر پر ایڈمشن آفس سے رابطہ کریں ۔ 0943415006
