تازہ ترین

عوامی شکایات پر نوٹس،چترال پولیس کی آتش بازی کرنے والے اور آتش بازی کے سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی

چترال(چترال ایکسپریس)عوامی شکایات پرنوٹس لیتے ہوئے ڈی۔پی۔او چترال لوئیرعبدالحی(پی ایس پی) نے آتش بازی کرنے والے اورآتش بازی کے سامان بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیا ہے اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ چترال انسپکٹرسجاد نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف دوکانوں سے آتش بازی کے سامان برامد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock