وزیراعلیٰ محمود خان کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کینال حادثہ میں متعدد افراد کے ڈوب جانے پر دلی رنج و غم کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کینال حادثہ میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد کے ڈوب جانے پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں محمود خان نے اس المناک حادثے پر غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔