تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کا سنئیرصحافی آصف نثار غیاثی کے تایاممتازماہر تعلیم بشیر احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

چترال(چترال ایکسپریس)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سنئیر صحافی آصف نثار غیاثی کے تایا اور ممتاز ماہر تعلیم بشیر احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
درین اثنا وزیر اعلی نے پاک بحریہ کے سابق سربراہ آیڈمرل فصیح بخاری کے انتقال پر بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔