
انتقال پر ملالتازہ ترین
انتقال پر ملال:انجینئر ظفر علی خان آف کوشٹ کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی۔
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کوشٹ کے سردار احمد(مرحوم)،انجینئر ظفر علی خان، انجینئر امتیازاحمد،باچا کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی،مرحومہ ناصر احمد خان آف زرگراندہ کی چچی تھی۔ انہیں پیر کے سہ پہرکوشٹ توردہ میں سپردخاک کردیا گیا۔
