انتقال پر ملال:صدر تجار یونین دروش حاجی گل نواز کے بڑے بھائی انتقال کرگئے۔نمازجنازہ15 جنوری کو11بجے لنگہ دروش میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پی ٹی آئی رہنماحاجی گل نواز(صدر تجار یونین دروش کے بڑے بھائی امیر نواز حال مقیم پشاور (ساکنہ لنگہ تحصیل دروش) بقضائے الہی انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ کل مورخہ 15 جنوری بوقت 11 بجے بمقام لنگہ نزد ٹی ایم اے آفس نغور روڈ دروش میں ادا کی جائے گی۔
سوگواران میں حاجی گل نواز (صدر تجار یونین دروش عزیزز الدین،جعفر علی،الطاف،علی نواز،عمیر نواز ایس ڈی ایف او فارسٹ چترال،طارق عزیز ودیگر شامل ہیں۔

 

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔