سوات مالم جبہ میں سلک روٹ اجلاس،اگلا اجلاس عید کے بعد چترال میں منعقد ہوگا,شہزادہ اھتشام الملک

سوات(چترال ایکسپریس)گذشتہ روز سوات مالم جبہ کے ایک ہوٹل میں سلک روٹ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں اسپانسرز،شراکت داروں،یوتھ مندوبین ودیگرنے بڑی تعداد میں شرکت کی۔پروگرام کے منتظمین نے بین الاقوامی سلک روٹ کانفرنس کو کامیاب بنانے پر شراکاء کا شکرایہ ادا کیا اور اُنہیں مبارکباد پیش کی۔اجلاس کا مقصد علاقے میں سیاحت کو فروغ دینا اورسی پیک کے حوالے سے تھا۔کوارڈینیٹر چترال نیشنل کونسل اف سسٹنیبل ڈولپمنٹ کلب شہزادہ اھتشام الملک نے اس موقع پر کہا کہاگلا سربراہ اجلاس عید کے بعد چترال میں منعقد ہوگا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔