اظہار تشکر

چترال ایکسپریس{اظہار تشکُر} ۔
ہم بہادر اللہ، ظہیر اللہ ، بشیر اللہ اور خادم اللہ اپنے تمام ان رشتہ داروں ، دوستوں اور عزیزوں اور خاص کر سنگور کے مغززیں، اور بھاٸیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔جنہوں نے ہمارے بھاٸی کی اچانک وفات کی خبر پاتے ہی ہمارے ساتھ نہ صرف اظہار ہمدردی کیابلکہ ہمارا حوصلہ اورسہارا دیا اور ان کے نماز جنازہ میں شرکت کرکے ثواب پہنچایا أور ہم ان لوگوں کا بھی مشکور ہیں کہ وہ دور دراز کے مختلف علاقوں سے تشریف لاکر ہمارے دوکھ درد میں شریک ہوۓ ، اور بذریعہ سوشل میڈیا ، فون کال وغیرہ کے زریعے ہمارے ساتھ مکمل اظہار ہمدری کی ۔۔اللہ ان کو بدلہ اجر عظیم عطا فرماٸیں۔
امین ثمہ امین۔
سوگواراں
ریٹائرڈ صوبیدار بہادر اللہ
منیجر ظہیر اللہ
پرنسپل بشیر اللہ
انجئنیر خادم اللہ
فرحان علی اورفیضان شان

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔