ضلع اپر چترال میں پہلا ڈپٹی کمشنر نیشنل پولو ٹورنامنٹ کا آغاز

اپرچترال(چترال ایکسپریس) بونی پولوگرائونڈ میں پہلا ڈپٹی کمشنر اپر چترال نیشنل پولو ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ جس کا افتتاح ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد علی نے کیا۔ اس پولو ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے پولو پلیئرزحصہ لے رہے ہیں۔ تماشائیوں کی کثیر تعداد نے افتتاحی میچ سے لطف اٹھا لیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔