پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی(پیسکو) کی طرف سے گریڈ 5سے گریڈ17تک آسامیوں کا اعلان۔

(چترال ایکسپریس)

پیسکو میں گریڈ 5 سے گریڈ 17 تک کی آسامیاں خالی ہیں. موزوں امیدواروں سے درخواستیں  مطلوب ہیں. مزید تفصیلات اور آن لائن فارم کے لئےنیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://bit.ly/PescoJobs

 

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔