انتقال پر ملال: تورکھو ورکوپ کےمحمد نذیرانتقال کر گئے

چترال (چترال ایکسپریس) اپر چترال کے تورکھو ورکوپ کےمحمد نذیر شاہ ولد اسماعیل شاہ منگل کے روز انتقال کر گئے۔انہیں ورکوپ کے مقام پر سپرد خاک کیا گیا۔ ان کے سوگواروں میں آئی بی کے وسیم عباس، محمد ولی شاہ،عزیز الرحمان، بن یمین، شاہد عباس،ولی الدین
رحمت نظاراورمصرف شاہ شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔