بیوہ حاجی خان مرحوم آف دنین انتقال کرگئی ،نماز جنازہ 22نومبر کو دو بجے ادا کی جائیگی
چترال(چترال ایکسپریس)بیوہ حاجی خان مرحوم دنین گژاندہ انقتال کرگئی ۔مرحومہ غلام عبدالقادر (میتار)،عطا ﷲ خان ،احسان ﷲ (نیازی ) دنین گژاندہ کی والدہ مخترمہ تھی ۔ ان کی نماز جنازہ کل 22 نومبر بروز بدھ دوپہر 2 بجے دنین گژاندہ میں ادا کی جائے گی۔
،دیگر سوگواران میں فدا احمد جاوید ایڈوکیٹ،بشیر احمد
شکیل احمد سابق میجر نیشنل بینک شامل ہیں ۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں