انتقال پرملال ۔۔والدہ سخی مراد ساکن جوٹی لشٹ چترال انتقال کرگئی۔

چترال(چترال ایکسپریس)والدہ سخی مراد (موبائل رپئیر جاوید موبائل سنٹر)انتقال کرگئی۔ان کی نماز جنازہ بروز جمعرات مورخہ 21دسمبر2023کو جوٹی لشٹ میں دوپہر 2بجےادا کی جائیگی۔
سوگوران: سخی مراد(بیٹا)مغل باز،محمد جہانگیر جگر،اکرام اللہ(داماد)ڈی ایچ کیو ہسپتال،عبدالصمد(سینئر ٹیکنیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال),حسین احمد

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔