تازہ ترین
لوئر چترال پولیس کی گزشتہ مہینے منشیات اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کی گئی کاروائیوں کی پراگرس رپورٹ
چترال (چترال ایکسپریس)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ اختر حیات خان گنڈاپور اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کے ویژن کے مطابق منشیات اور جرائم سے پاک معاشرہ
ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کی
سربراہی میں ڈسٹرکٹ پولیس لوئر چترال کی گزشتہ مہینے منشیات اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کی گئی کاروائیوں کی پراگرس رپورٹ
