تازہ ترین

کالاش قبیلے کا اوچال تہوار 22 اگست سے بمبوریت اور رمبور میں منایا جائے گا ، تیاریاں مکمل

چترال ( چترال ایکسپریس ) کالاش قبیلے کا معروف تہوار اوچال بمبوریت اور رمبور کی وادیوں میں (۔ 22 اگست) کو اختتام پذیر ہوگا جو گرمائی چراگاہوں میں جمع شدہ مال مویشیوں کے دودھ سے بنی اشیاء کی گاؤں منتقلی کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔ اس فیسٹول میں بڑی تعداد میں ہر سال غیر ملکی سیاح شہر کت کرتے ہیں ، اور امسال بھی بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاح چترال اور کالاش وادیوں میں پہنچ چکے ہیں اور ملکی سیاحوں کی بھی کافی تعداد فیسٹول میں شرکت کیلئے آچکے ہیں یاد رہے کہ اوچال تہوار صرف بمبوریت اور رمبورمیں منایا جاتا ہے جبکہ بریر وادی میں اوچال کی بجائے پوڑ کا تہوار منایا جاتا ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock