انتقال پر ملالتازہ ترین

ایڈوکیٹ عبدالکریم خان ساکن سبزی منڈی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ایڈوکیٹ عبدالکریم خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

چترال(چترال  ایکسپریس) ایڈوکیٹ عبدالکریم خان، ساکن سبزی منڈی کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ، 24 اپریل کو دوپہر 1 بجکر 30 منٹ پر الخدمت کمپلیکس، متصل اغوش ہاسٹل کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

سوگواران میں ڈاکٹر شہباب الدین، انجینئر فدا رحمت، محمد رحیم، محمد ولی خان اور سعید محمد شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔