تازہ ترین

ظفر احمد ڈی پی او لوئر کوہستان تعینات

​چترال (چترال ایکسپریس)چترال سے تعلق رکھنے والے پولیس کے سینئر افسر، ایس پی ظفر احمد (بی ایس-18) کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لوئر کوہستان تعینات کر دیا گیا ہے۔

​محکمہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ایس پی ظفر احمد اس سے قبل بطور ایس پی ایڈمن سی پیک (CPEC) اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے، جہاں انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

​ان کی تقرری پر عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی جا رہی ہے

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO