انتقال پر ملالتازہ ترین

گل زادہ ساکن چیوڈوک انتقال کرگئے، نمازِ جنازہ آج سہ پہر 5:45 بجے ادا کی جائے گی

چترال (چترال ایکسپریس)چیوڈوک چترال کے رہائشی گل زادہ ولد نور شریف (مرحوم) آج مورخہ 27 مارچ بروز جمعہ قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔

​ ان کی نمازِ جنازہ آج بعد از نماز عصر 5:45 بجے گورنر ہاؤس چیوڈوک کے احاطے میں ادا کی جائے گی۔ گل زادہ مرحوم، نور زادہ اور میران کے بھائی تھے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ کی جمعہ 27 مارچ کو​بعد از نمازعصر5:45 بجے گورنر ہاؤس، چیوڈوک میں ادا کی جائیگی

​مرحوم کے پسماندگان میں ان کے بھائی نور زادہ، میران اور جملہ خاندان شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock