تعلیم

ظہور الحق دانش جامعہ چترال فیکلٹی ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

چترال: جامعہ چترال فیکلٹی ایسوسی ایشن (CUFA) کے انتخابات بدھ کے روز کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے، جس کے نتیجے میں ظہور الحق دانش صدر منتخب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق، انتخابات کا عمل جامعہ چترال میں خوشگوار ماحول میں مکمل ہوا۔ انتخابی نتائج کے مطابق فتح الباری وائس پریزیڈنٹ، محمد حسن جنرل سیکریٹری جبکہ ڈاکٹر سہراب احمد اور بشارت حسین ایگزیکٹو ممبران منتخب ہوئے۔

نومنتخب عہدیداران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ فیکلٹی کے مسائل کے حل، تعلیمی ماحول کی بہتری اور اساتذہ کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔