دنیا کے 15 امیر ترین ممالک

دنیا کے امیر ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں سرفہرست امریکا یا کوئی یورپی ملک نہیں ایک مسلمان ملک ہے۔

عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کے ڈیٹا پر گلوبل فنانس میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی 2015 کے امیر ترین ممالک کی فہرست مرتب کی ہے جس میں درجہ بندی کے لیے فی کس آمدنی کو بنایا گیا ہے۔

ویسے تو یہ پچیس ممالک کی فہرست میں جس میں 12 یورپی اور امریکا سمیت کینیڈا بھی موجود ہیں مگر ٹاپ ٹین پر غیرمتوقع نام موجود ہیں۔

یہاں سرفہرست 15 ممالک کا ذکر کیا گیا ہے۔


15۔ آسٹریلیا ۔ فی کس آمدنی 48288 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹوکریٹیو کامنز فوٹو

14۔ آئرلینڈ ۔ فی کس آمدنی 48786 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹوکریٹیو کامنز فوٹو

13 ۔ نیدرلینڈ ۔ فی کس آمدنی 48797 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹوکریٹیو کامنز فوٹو

12۔ بحرین ۔ فی کس آمدنی 52830 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹوکریٹیو کامنز فوٹو

11 ۔ سعودی عرب ۔ فی کس آمدنی 56253 ڈالرز

رائٹرز فوٹورائٹرز فوٹو

10 ۔ سوئٹزرلینڈ ۔ فی کس آمدنی 56815 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹوکریٹیو کامنز فوٹو

9 ۔ امریکا ۔ فی کس آمدنی 57045 ڈالرز

رائٹرز فوٹورائٹرز فوٹو

8 ۔ ہانگ کانگ ۔ فی کس آمدنی 57676 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹوکریٹیو کامنز فوٹو

7 ۔ متحدہ عرب امارات ۔ فی کس آمدنی 67201 ڈالرز

رائٹرز فوٹورائٹرز فوٹو

6 ۔ ناروے ۔ فی کس آمدنی 67619 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹوکریٹیو کامنز فوٹو

5 ۔ کویت ۔ فی کس آمدنی 71600 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹوکریٹیو کامنز فوٹو

4 ۔ برونائی ۔ فی کس آمدنی 80335 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹوکریٹیو کامنز فوٹو

3 ۔ سنگاپور ۔ فی کس آمدنی 84821 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹوکریٹیو کامنز فوٹو

2 ۔ لگسمبرگ ۔ فی کس آمدنی 94167 ڈالرز

فوٹو بشکریہ وکی میڈیا کامنزفوٹو بشکریہ وکی میڈیا کامنز

1 ۔ قطر ۔ فی کس آمدنی 146011 ڈالرز

اے پی فوٹواے پی فوٹو

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔