اے آئی او یوسی ٹی خزان سمسٹر 2016 کے ورکشاپس13 فروری 2017 ء سے پورے چترال میں شروع ہورہے ہیں۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سی ٹی خزان سمسٹر 2016 کے ورکشاپس13 فروری 2017 ء سے پورے چترال میں شروع ہورہے ہیں۔ اور تمام طلباء و طالبات کو انفرادی طور پر اطلاعی خطوط بذریعہ ٹیوٹرز ارسال کئے جائیں گے اور اگر کسی طلباء و طالبات کو اطلاع نہ ملنے کی صورت میں ریجنل آفس کے ذیل نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں اور اپنے ورکشاپس کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔چونکہ یہ ورکشاپ سی ٹی پروگرام کا آخری ورکشاپ ہوگا اور دوبارہ سی ٹی کا ورکشاپ چترال میں منعقد نہیں کیا جائے گا۔لہذا تمام طلباء و طالبات اپنے ورکشاپ میں شرکت کو یقینی بنائیں۔ رابطہ نمبرز: (0943-413419, 412138 )

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔