تازہ ترین
چترال کے نواحی گاؤں دنین کے محلہ گژاندہ سے تعلق رکھنے والا نوعمر بچہ مقبول ولد زارمحمد جمعرات12مئی سے لاپتہ ہے
چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے نواحی گاؤں دنین کے محلہ گژاندہ سے تعلق رکھنے والا نوعمر بچہ مقبول ولد زارمحمدجمعرات12مئی سے لاپتہ ہے ۔ چائلڈ پروٹیکیشن یونٹ چترال کے سوشل کیس ورکر عمران الدین کے مطابق مقبول کی عمر 12سال ہے جس کا ذہنی توازن بھی خراب بتایاجا تا ہے
جبکہ وہ بولنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہے اور زرد رنگ کی قمیض پہن رکھی ہے۔ جس کو بھی اس بچے کے بارے میں معلومات ہو، وہ سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پولوگراونڈ چترال یا قریبی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کرے۔
جبکہ وہ بولنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہے اور زرد رنگ کی قمیض پہن رکھی ہے۔ جس کو بھی اس بچے کے بارے میں معلومات ہو، وہ سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پولوگراونڈ چترال یا قریبی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کرے۔