تازہ ترین

چترال کے نواحی گاؤں دنین کے محلہ گژاندہ سے تعلق رکھنے والا نوعمر بچہ مقبول ولد زارمحمد جمعرات12مئی سے لاپتہ ہے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے نواحی گاؤں دنین کے محلہ گژاندہ سے تعلق رکھنے والا نوعمر بچہ مقبول ولد زارمحمدجمعرات12مئی سے لاپتہ ہے ۔ چائلڈ پروٹیکیشن یونٹ چترال کے سوشل کیس ورکر عمران الدین کے مطابق مقبول کی عمر 12سال ہے جس کا ذہنی توازن بھی خراب بتایاجا تا ہے Missingجبکہ وہ بولنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہے اور زرد رنگ کی قمیض پہن رکھی ہے۔ جس کو بھی اس بچے کے بارے میں معلومات ہو، وہ سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پولوگراونڈ چترال یا قریبی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کرے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock