تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کا چیئر مین RSPs ساؤتھ ایشیاء شعیب سلطان سے ملاقات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )چیئر مین آر ایس پی ایس شعیب سلطان نے ہیڈکوارٹر چترال سکاؤٹس میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ سے ملاقات کی۔ رورل سپورٹ پروگرام کی طرف سے چترال میں جاری مختلف پروجیکٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے چترالی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے جاری ایس آرایس پی کے کاوشوں کو سراہا۔ ملاقات کے دوران سی ای او ایس آر ایس پی،کے پی کے\فاٹا شہزادہ مقصود الملک اورپیٹریپ پروجیکٹ منیجر انجینئر خادم اللہ بھی موجود تھے۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے مہمانوں کو چترال کی روایتی ٹوپی اور چُغا بھی پہنایا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock