بچھو کاٹ لے تو کیا کرنا چاہئے؟مفید معلومات

دانت نہ ہونے کے باعث بچھو کاٹتے تو نہیں لیکن پھر بھی یہ اپنا زہر ضرور منتقل کرسکتا ہے اورپ±رسکون رہتے ہوئے بچھو کے ڈنگ کا باآسانی علاج کیا جا سکتا ہے۔ بچھو کے ڈنگ کی درجہ ذیل علامات ہو سکتی ہیں۔ متاثرہ جگہ پر درد یا جلن کا احساس تھوڑی سوزش متاثرہ جگہ کا بہت زیادہ حساس ہونا متعلقہ جگہ کا بالکل سن ہو جانا کچھ لوگ بچھو کے ڈسنے پر بہت زیادہ خوفزدہ ہو جاتے ہیں جو ان کے لئے بڑی پریشانی کا سبب بن سکتا ہے لہٰذا اگر بچھو ڈس لے تو آپ کوفوری طور پران تجاویز پر عمل کرناچاہیے ۔ بچھو کے ڈسنے والی جگہ کو صابن اور پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ متاثرہ جگہ پر برف سے ٹکور کریں۔ بازو یا ٹانگ پر بچھو کے ڈسنے پر فوری طور پر انہیں اوپر کی طرف اٹھا لیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔