انتقال پر ملال

انتقال پُرملال ممتاز خان اف چیوڈوک انتقال کرگئے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گورنمنٹ کانٹریکٹر ناصر احمد کے والد ممتاز احمد بدھ کے روز انتقال کرگئے ۔اُن کی نماز جنازہ بدھ کے روز اداکرکے چیوڈوک کے قبرستان میں دفن کیا گیا۔وہ ناصر احمد ،بشیر احمد کے والد اور بادشاہ منیر بخاری کے چچا اور سسر تھے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔