انتقال پر ملال

.انتقال پُرملال انسپکٹر عطاء محمد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) استانگول چترال سے تعلق رکھنے والے انسپکٹر عطا ء محمد پیر کے روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔مرحوم کی تعیناتی سوات میں تھی اور چھٹیوں پر گھرآئے تھے۔انہیں پیر کے سہ پہر ابائی قبرستان استانگول میں سپرد خاک کردیا گیا۔آپ معروف استاد حکیم بیہوش کے بتیجے تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئیے

بہت اچھا - 0%
اچھا - 0%
ٹھیک ہے - 0%
کوئی رائے نہیں - 0%
برا - 0%

0%

تقييم المستخدمون: 4.78 ( 2 أصوات)

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔