تازہ ترین

تین روزہ جشن قاقلشٹ14اپریل سے شروع کرنے پر اتفاق

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی تین روزہ جشن قاقلشٹ 14اپریل2016کو شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے اس حوالے سے بدھ کے روز بونی میں جشن قاقلشٹ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت چیئرمین قاقلشٹ کمیٹی مختار احمد منعقد ہوا۔اجلاس میں جشن کے حوالے باہمی گفت وشنید کے بعداجلاس میں شامل شرکاء نے ایم پی اے سردار حسین ،ایم پی اے بی بی فوزیہ اور ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمد ورائچ کا جشن قاقلشٹ کے منعقد کرنے میں تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔اجلاس میں ناظمین اور کونسلر نے شرکت کی۔جشن 14اپریل سے17 اپریل تک جاری رہے گا۔ٹاس 12اپریل2016بوقت 10بجے مختار ہاؤس میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جشن میں مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے
ذیل کمیٹی ممبران سے رابطہ کریں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO