تازہ ترین

صوبائی حکومت نے بونی تورکہو روڈ کے لئے ٹینڈر طلب کرلیاتحریک حقوق چترال کی طرف سے تورکہو کے عوام کو مبارکباد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جنرل سکریٹری تحریک حقوق عوام چترال شجاع الدین لال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ تحریک حقوق عوام چترال کی بھرپور کوششوں سے اور تین سالہ جدوجہد کے نتیجے میںآخر کار صوبائی حکومت نے بونی تورکہو روڈ کے لئے ٹینڈر طلب کرلیاجس پر ہم تورکہو کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کریڈٹ کے چکر میں کاغذ کا ٹکڑا ہاتھ میں لے کرعوام کو مزید گمراہ اور بے وقوف بنانے کی کوشش نہ کریں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔