انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال…. ریحانکوٹ چترال کے محمد خورشید لیب ٹیکنیشن ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال انتقال کرگئے


چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)لیب ٹیکنیشن ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال محمد خورشید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔مرحوم منیجر جمشید احمدحبیب بینک اور بشیر احمد واچرڈبلیو ڈبلیو ایف چترال کے بھائی تھے۔اُن کی نماز جنازہ 15مئی اتوار کے سپہ پہر کو ادا کی جائیگی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔