تازہ ترین

تحصیل موڑکہو کے ہسپتال رورل ہیلتھ سنٹر کو سولر فریج کی فراہمی پر ڈی ایچ او کا شکریہ

موڑکہو(نمائندہ چترال ایکسپریس)تحصیل موڑکہو کے واحد ہسپتال رورل ہیلتھ سنٹر میں واقع EPIسنٹر کو محکمہ صحت چترال کی جانب سے سولر فریج فراہم کی گئی ہے جس کی بنا پر حفاظتی ٹیکوں کو گرمیوں سے بچانے کے لئے فریز کیا جاسکتا ہے ۔اس سے پہلے ہسپتال ہذا میں یہ سہولت موجود نہ تھی اور فریج میں رکھے ہوئے حفاظتی ٹیکے لانے کے لئے EPI کے عملے کو چترال کا سفر کرنا پڑتا تھا ۔بروقت سولر فریج فراہمی پر علاقے کے عوام نے ڈی ایچ او چترال اسرار اللہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock